مسجد کی رقم سے وضو کا پانی گرم کرنا
سوال
جو روپیہ مسجد میں جمع ہو اس سے پانی گرم کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جو روپیہ مسجد کی مصالح کیلئے جمع ہو اس روپیہ سے نمازیوں کے لئے سردی کے زمانہ میں پانی گرم کرنا درست ہے تا کہ وہ بآسانی وضو کر لیا کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔