الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چیز مدرسہ کے لئے اور مدرسہ کی چیز مسجد کے لئے استعمال کرنا

سوال

مسجد یا مدرسہ کے لئے کوئی چیز خرید لی گئی، وہ ان میں استعمال بھی ہوتی ہے، امام، موذن اور مدرسہ کے بچے غیر اوقات نماز میں مدرسہ میں استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ جیسے مسجد یا مدرسہ کا پائیدان وغیره؟

جواب

مدرسہ کے پیسہ سے جو چیز خریدی گئی وہ مدرسہ ہی کی ضرورت میں استعمال کی جائے، ہاں اگر ایسی چیز جس مقصد کیلئے خریدی گئی تھی، اب وہ مقصد ختم ہو گیا، مثلاً مدرسہ کی ضرورت نہیں رہی اور مسجد کیلئے یا امام صاحب کیلئے ضرورت ہے تو مدرسہ سے خرید کر استعمال کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو