الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایک مسجد کا روپیہ دوسری مسجد میں لگانا

سوال

ایک گاؤں میں دو مسجدیں ہیں، ایک امیر ہے، دوسری غریب، امیر مسجد میں برسوں تک کوئی ضروری کام تعمیر بھی نہیں، اس کے برعکس دوسری غریب مسجد کا پلاسٹر بھی ہونا باقی ہے، فرش بھی نامکمل ہے، تو کیا امیر مسجد کا روپیہ دوسری غریب مسجد میں لگا سکتے ہیں؟

جواب

اگروه روپیہ چندہ کا ہے تو چندہ دینے والوں کی رائے واجازت سے غریب مسجد میں صرف کرنا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو