مسجد میں پمپ کے لئے چندہ کیا گیا کچھ باقی بچا خرچ نہیں ہوا اس کو کیا کیا جائے
سوال
مسجد ہذا میں ایک کنواں ہے جس پر الیکڑک (بجلی) کا پمپ نصب ہے، نل کا پانی کافی نہ ہو تو کنویں پر بجلی کے پمپ سے پانی بھر لیا جاتا ہے، آج کل پانی اور بجلی کی شدید قلت ہوگئی ہے، الیکٹرک کے صرفہ پر تحدید کردی گئی ہے، مسجد کے حوض میں الیکٹرک کے پمپ سے پانی بھرنے پر اس کو ہر ایک شخص (مسلم و غیر مسلم)
جواب
اعلان کر دیا جائے کہ اتنے پیسے بچ گئے ہیں، آپ لوگوں کی اجازت ہو تو مدرس کی تنخواہ میں دیدیں اگر رائے ہو تو قندیل کا انتظام کر دیا جائے، جس کی وہ لوگ اجازت دیں وہاں خرچ کر دیں، یا خود سوچ لیں کہ کہاں زیادہ ضرورت ہے پھر اعلان کر دیں کہ بچے ہوئے پیسے فلاں ضرورت میں خرچ کرنے کی تجویز ہے، کسی صاحب کو اعتراض و انکار تو نہیں پھر کوئی اعتراض نہ ہو تو خرچ کر دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔