مسجد کے کچھ حصہ میں متولی کی قبر بنانا
سوال
قدیم مسجد جو کہ تقریباً دو سو سال سے بھی زائد کی ہے جس کا نقشہ حسب ذیل ہے، مسجد مذکور کے صحن کے باہر ایک بزرگ کا مزار ہے، حسب ذیل احاطہ چہار سه دیواری جنوب چبوترہ سو سال سے زائد ہوئے ایک بزرگ عام مسلمانوں کی رائے سے مسجد مذکور کے امام و متولی ہو گئے، انہوں نے اپنے اہتمام میں مسجد کو سہ دری کے بجائے پنج دری کیا امام اول موصوف کا انتقال ہونے کے بعد بزرگ موصوف کے مزار کے قریب احاطہ سہ دیواری میں دفن ہیں، ان کے بعد ان کے بڑے لڑکے امام دوم بدستور سابق امام متولی ہوئے انہوں نے صحن مسجد کی توسیع کر کے احاطہ سہ دیواری…
جواب
جبکہ مسجد سے متعلق کسی بھی تعمیری کام کیلئے امام مسجد کا مشورہ و رائے ضروری قرار دے دیا گیا ہے، اور یہ چیز طے شدہ کے درجہ میں ہے تو پھر تصرف مذکور کرنا خلاف شرط ہوا جو زمین مسجد میں داخل کی گئی ہے، اگر وہ مالک کی اجازت سے داخل کی گئی ہے تو اس کو داخل کرنا صحیح ہو گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔