الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حد مسجد

سوال

مسجد کی حد کہاں تک شمار کر سکتے ہیں؟

جواب

مسجد وہ جگہ ہے جس کو نماز کے لئے متعین کر دیا گیا ہو، وہاں بلا غسل جانا منع ہے، وضو کی جگہ عام طور پر خارج مسجد ہوتی ہے۔ مسجد کے فرش پر پیر رکھتے ہی نیت اعتکاف مناسب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · اردو