الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد صغیر اور کبیر کی حد اور نمازی کے سامنے سے گزرنا

سوال

مسجد صغیر اور کبیر کی کیا مقدار ہے؟ کیا تعریف ہے؟ نیز یہ بھی بتائیے کہ مسجد کبیر میں مصلی کے آگے گزرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

مسجد کبیر کی تحدید میں دو قول ہیں، (۱) چالیس ذراع طویل چالیس ذراع عریض ہو (۲) یہ کہ ساٹھ ذراع طویل ساٹھ ذراع عریض ہو، مسجد کبیر میں مصلی کے اتنے سامنے سے گزرنے کی اجازت ہے کہ وہ صلوٰۃ خاشعین پڑھ رہا ہو، یعنی اس کی نظر سجدہ گاہ پر رہے اور گزرنے والے کو دیکھ نہ پائے اور یہ دو تین صف کی مقدار ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو