الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گولک کی آمدنی مسجد کی تعمیر میں لگانا

سوال

جماعت کی آمدنی کے لئے ایک ڈبہ بنا کر اس کو مؤذن یا اور کوئی شخص دوکانوں اور مکانوں کو لیجا کر جو رقم وصول ہوتی ہے، جس میں ہم قوم اور غیر قوم دونوں طبقہ کے آدمی پیسہ ڈالتے ہوں تو اس مبلغ کو مسجد کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟

جواب

لگا سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو