تبلیغی جماعت کے لئے اشیاء مسجد کا استعمال
سوال
(۱) یہاں جامع مسجد شہر علی گڑھ میں تبلیغی جماعتیں آتی رہتی ہیں، اور اپنا قیام مسجد میں کرتی ہیں اور اپنا اجتماع مسجد میں کرتی ہیں، نماز ظہر کی جماعت اور سنت و نفل سے فراغت کے بعد وہ اپنی کتاب پڑھنا، دین کی باتیں کرنا شروع کرتی ہیں، اسی درمیان میں وہ مسجد کا پنکھا بھی چلاتی ہیں، بجلی خرچ کرتی ہیں اور مسجد کا پنکھا استعمال کرتی ہیں، اس کا خرچ بھی مسجد کے وقف پر پڑتا ہے، جب کہ مسجد کے وقف کی انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے صرف اوقات جماعت میں پنکھا استعمال کرنے کی اجازت ہے لہذا دریافت طلب امر یہ ہے کہ آیا ان جماعتوں کو…
جواب
وقف مسجد کا پیسہ مسجد کی اور وقف کے تحت وقف کی انتظامیہ کمیٹی کی نگرانی و تجویز سے صرف کیا جاتا ہے، منشاء واقف کے خلاف خرچ کرنے کی اجازت نہیں بلکہ کمیٹی کو بھی حق نہیں کہ وہ اجازت دے۔ (۱) اجازت نہیں ہے (۲) اجازت نہیں ہے (۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔