مسجد و مدرسہ کی رقوم بطور قرض ایک دوسرے میں صرف کرنا
سوال
ضرورت ہو تو مسجد کی رقم مدرسہ میں اور مدرسہ کی رقم مسجد میں بطور قرض لے کر استعمال کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
اگر قرض وصول ہونے پر اعتماد ہو ضائع ہونے کا احتمال نہ ہو تو منتظمہ کمیٹی کے مشورہ سے درست ہے۔ ”للمتولى اقراض مال المسجد بامر القاضی اھ، شامی ص ۴۰۳ ر ج ۴
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔