الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں چھوٹے بچوں کو تعلیم دینا

سوال

ہمارے یہاں ایک مسجد میں میرے ماموں امام ہیں، امامت کی انہیں مسجد کی جانب سے تنخواہ ملتی ہے، اس کے علاوہ وہ کچھ لڑکوں اور لڑکیو کو ماہانہ تنخواہ لے کر مسجد میں جہاں کہ عبادت ہوتی ہے، عربی تعلیم دیتے ہیں، اور مسجد کی ایک الماری ہے، جس میں مسجد کی وقف شدہ کتابیں اور قرآن شریف، پارے اور دیگر ضروری اسباب رہتا ہے، اس الماری میں مدرس صاحب ان بچوں کی پرائیویٹ کتابیں رکھواتے ہیں مگر ہمارے یہاں پر چند عالم اس کے متعلق کہتے ہیں کہ معاوضہ لے کر عبادت گاہ میں تعلیم دینا نا جائز ہے، چونکہ نابالغ بچوں اور بچیوں میں آداب مسجد اور…

جواب

(۱) مسجد میں مستقلاً تنخواہ لے کر تعلیم دینا مکروہ ہے خاص کر ایسی حالت میں جبکہ مسجد کے قریب کمرہ بھی ہے، جس میں تعلیم دی جاسکتی ہے، چھوٹے بچے جو پا کی ناپاکی کی تمیز نہیں رکھتے بلکہ ان سے اندیشہ ہو کہ مسجد کو نا پاک کر دیں گے ایسے بچوں کو مسجد میں لانا ہی منع ہے یا صحن مسجد جہاں نماز و جماعت ہوتی ہے، وہ بھی مسجد ہی ہے، اگر فرش مسجد کے علاوہ کوئی خالی جگہ ہو جہاں نماز و جماعت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو