مزار کو توڑ کر مسجد میں شامل کرنا
سوال
ہمارے یہاں مسجد کے اندر بخاری شاہ صاحب کا مزار ہے وہ اتنا لمبا چوڑا ہے کہ جس کی وجہ سے نماز کے لئے بڑی دقت ہوتی ہے، اور مسجد چھوٹی ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو پریشانی ہوتی ہے، تو کیا اس مزار شریف کو کاٹ کر حسب ضرروت چھوٹی قبر کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
قبر کا احترام ضروری ہے، خاص کر کسی بزرگ کی قبر کا لیکن قبر وہی ہے جس میں مردہ ہو جتنی مقدار قبر کی مردہ سے زائد بنادی جائے وہ قبر نہیں بلکہ مٹی کا ڈھیر ہے، اس کا حکم قبر کی طرح نہیں، پس اگر اتنی لمبی چوڑی ہے کہ مردہ کے قد سے بہت زیادہ ہے تو مقدار زائد کو کاٹ کر ختم کر دینا قبر کی بے حرمتی نہیں ہے، اگر قبر اتنی پرانی ہے کہ میت اس میں باقی نہ رہے بلکہ مٹی بن کرختم ہو جائے، تو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔