مسجد کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے برتنوں کو کرایہ پر دینا
سوال
مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے اخراجات کے مکمل کرنے کے لئے مسجد کی آمدنی سے کچھ بر تن خریدے جو شادی اور دوسری تقاریب کے لئے کرایہ پر دیئے جاتے ہیں، اور اس کا جو بھی کرایہ وصول ہوتا ہے، اس سے اخراجات مکمل کئے جارہے ہیں، کیا برتنوں کا اس طرح پر کرایہ وصول کرنا اور مدرسہ و مسجد کے انتظامات میں لانا شرعاً درست ہے؟
جواب
شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں، وہ کرایہ مذکورہ ضروریات میں صرف کرنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔