نا جائز مال مسجد ومدرسہ میں دینا
سوال
شراب کی تجارت کی آمدنی سے جو کچھ روپئے اس کے پاس ہیں ان کو کسی مسجد یا کسی مدرسه یا کسی دوسرے کار خیر میں لگا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر ارباب اموال یا ان کے ورثاء معلوم ہوں تو مال کی واپسی لازم ہے، اگر معلوم نہ ہوں تو غرباء و مساکین پر صرف کرے، خواہ وہ مدارس کے طلبہ ہوں خواہ کوئی اور مسجد کے اخراجات یا مدرسہ کی تعمیر وغیرہ میں صرف کرنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔