الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی چھت سے بجلی کے تارگز روانا

سوال

مسجد کے عقب میں کوئی راستہ نہیں ہے کچھ اشخاص کی آراضی بلا تعمیر پڑی ہوئی ہے، اگر کوئی شخص یا چند اشخاص مسجد کے شمال کی جانب بجلی محکمہ بجلی سے لینا چاہیں اور وہ آراضی کے مالکان اجازت نہ دیں تو کیا مسجد کی چھت پر سے بجلی کے تارگز روا دئیے جائیں؟ اس کے کچھ اشخاص مخالف ہیں کہ بجلی تارگز روانے سے بجلی لینے والوں کو قانونی حق ہو جائیگا، مسجد کو دوبارہ از سرِ نو تعمیر کرانا ہے؟

جواب

افتادہ آراضی کے مالکان اجازت نہیں دیتے، قانونی حق سے تحفظ کے لئے تو یہ خطرہ مسجد کو بھی ہوگا، پھر جبکہ مسجد کو از سر نو تعمیر کرانا بھی تجویز ہے، تو اس کا لحاظ بھی رکھا جائے کہ تعمیر کے وقت پریشانی لاحق نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو