مسجد کے چراغ میں اپنا وظیفہ پڑھنا
سوال
تیل وغیرہ اور روشنی جو مسجد میں ہو اس سے فقط جس وقت عشاء کی نماز ختم ہونے کا وقت ہو نماز ہی کے کام میں لا سکتے ہیں، یا نمازی وامام مسجد یا کوئی دوسرا آدمی اس روشنی سے قرآن مجید یا وظیفہ وظائف کے پڑھنے کے وقت کام میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
نماز کیلئے جب تک روشنی رہنے کا معمول ہو اس وقت تک اس روشنی میں قرآن شریف اور وظیفہ وغیرہ پڑھنا بلا شبہ درست ہے، اور اس کے بعد یعنی جب روشنی چراغ گل کر دیا جاتا ہو اس وقت تیل دینے والے کی اجازت سے روشنی کرنا اور اس میں قرآن شریف وغیرہ پڑھنا درست ہے، بلا جازت نہیں چاہئے، اور اگر تیل وقف کی آمدنی سے خریدا گیا ہے، مگر واقف نے یہ شرط نہیں کی کہ تمام رات مسجد میں چراغ روشن رہے تب…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔