الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں قبریں شامل کرنا

سوال

ایک مسجد کا صحن چھوٹا ہے، پورب کی جانب قبریں ہیں، تو ان قبروں کو برابر کے مسجد میں شامل کر سکتے ہیں، تا کہ زیادہ لوگ آسکیں، اور برابر ہونے کی کیا صورت ہے؟ بعض قبریں پختہ ہیں اور بعض خام ہیں۔

جواب

قبروں کی زمین مملوکہ ہے یا وقف ہے اور یہ قبریں نئی ہیں یا پرانی کہ میت بالکل مٹی بن چکی ہے، اگر زمین مملوک ہے قبریں بہت پرانی ہیں تو مالک کی اجازت سے اس کو مسجد میں شامل کرنا درست ہے اور اگر قبریں اتنی پرانی نہیں تو مسجد میں شامل کرنا درست نہیں کیونکہ اس سے قبروں اور موتی کی توہین ہوتی ہے، نیز موتی کی طرف سجدہ کرنا لازم آئے گا، اور اگر زمین وقف ہے اور قبریں پرانی نہیں تب بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو