الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں وضو کی جگہ بنانا

سوال

ایک مسجد میں صحن کے اندر وضو کرنے کی کوئی جگہ نہ تھی (عرصہ دراز کے بعد جن صاحب نے مسجد کی تعمیر کی تھی) ان صاحب نے عین صحن کے اندر وضو کرنے کی جگہ پختہ بنوا دی ہے اس کا کیا حکم شرعی ہے؟

جواب

جو جگہ نماز پڑھنے کے لئے متعین کر کے وقف کر دی گئی وہاں وضو کی جگہ پختہ بنوانا جس کی وجہ سے اتنی جگہ محبوس ہو جائے کہ وہاں نماز نہ پڑھی جا سکے درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو