الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی رقم سے بیٹری بھروانا

سوال

مسجدوں میں اسپیکر رکھے جاتے ہیں، تو اس کی بیٹری بھرواتے ہیں، اس میں جو صرفہ ہوتا ہے، کیا اس کو مسجد کے جمع شدہ روپیہ سے ادا کر سکتے ہیں؟

جواب

اگر مسجد کی ضرورت کیلئے یہ صرفہ ہے تو مسجد کے لئے جمع شدہ روپیہ سے ان کو پورا کرنا درست ہے، ورنہ اس کا انتظام علیحدہ سے کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو