الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کی تعمیر سے بچی ہوئی رقم دینی مدرسہ میں

سوال

مسجد کی تعمیر کیلئے جو رقم وصول کی جاتی ہے، اس میں بچی ہوئی رقم دینی مدارس کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں یا جماعت کی آمدنی کیلئے کوئی بلڈنگ تعمیر کر سکتے ہیں؟

جواب

اگر مسجد میں ضرورت نہیں ہے نہ اب نہ آئندہ تو جن لوگوں نے رقم دی ہے، ان کی اجازت کے موافق دینی مدرسہ میں دے دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو