الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ریاست کی حاصل کردہ زمین پر مسجد

سوال

ایک زمین کا سالانہ لگان ریاست کو دینا پڑتا ہے جس سے واضح ہے کہ ریاست زمین کی مالک ہے، اس حالت میں اس زمین کو وقف علی اللہ کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

ریاست سے وہ زمین سالانہ لگان پر جو حاصل کی ہے اگر اس کو مالکانہ تصرفات کے حق کے ساتھ ملی ہے اگر چہ لگان بھی ادا کرنا پڑتا ہے اور پھر اس کو تملیکا دیدی ہے تو اس کا وقف کرنا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو