عاشورہ خانہ کو مسجد بنانا
سوال
ایک ہندو نے ممبری کے لئے مسلمانوں سے ووٹ مانگے اور اس کے عوض ایک عاشورہ خانہ بنوا دیا تھا، اب گاؤں میں مسجد کی ضرورت ہے تو اس عاشورہ خانہ کو مسجد بنا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
اگر وہاں مسجد کی ضرورت ہے تو مشورہ سے اس عاشورہ خانہ کو مسجد بنالینا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔