مسجد کی بجلی دوسرے کو دینا
سوال
کیا مسجد سے دوسرے شخص کو بجلی اور روشنی دی جاسکتی ہے جبکہ کوئی نقصان نہ ہو۔
جواب
جہاں تک ہو سکے مسجد کی بجلی کا تعلق دوسرے سے نہ ہونا چاہئے اگر چہ اس سے مسجد کی بجلی میں کوئی فرق نہ آوے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔