مسجد کی جگہ کو مدرسہ کے لئے استعمال کرنا
سوال
ایک شخص نے اپنی زمین کے کچھ حصہ پر مسجد بنانے کی نیت سے احاطہ کر کے اس میں نماز پڑھنی شروع کر دی لیکن اس کا دروازہ علیحدہ نہیں کیا تو اگر اس جگہ کو مدرسہ کے لئے استعمال کریں اور دوسری جگہ مسجد بنا لیں تو درست ہوگا یا نہیں؟
جواب
اب وہاں مدرسہ بنانا اور اس جگہ کو دوسری جگہ میں تبدیل کرنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔