مسجد کی جگہ پر نیچے مدرسہ اور اوپر مسجد
سوال
ایک جگہ مسجد کے لئے زمیندار کاشتکار سے حاصل کر کے مسجد کی تعمیر کے لئے ٹاؤن ایریا کمیٹی زید پور سے منظوری لے کر بنیاد مع پیش لحاق ڈالی گئی، اور مسجد کی بنیادیں قد آدم سے زیادہ اونچی ہو گئی، اور اس میں مٹی کی بھرائی و پٹائی بھی ہوگئی، اس کے بعد چند لوگوں نے یہ تجویز کیا کہ قریب پانچ فٹ اندر سے مٹی نکال کر اور دیواروں کو قریب پانچ فٹ اونچی کر کے نیچے کی عمارت میں ابتدائی دینی تعلیم بچوں کو دی جائے، اور بالائی حصے پر مسجد بن جائے، قریب پانچ فٹ پٹائی کی مٹی مسجد کے اندر سے محمد اکبر نے نکلوا کر اور مسجد کی دیواریں…
جواب
جبکہ وہ جگہ زمیندار کاشتکار سے مسجد کے واسطے لی گئی اور ٹاؤن ایریا کمیٹی سے مسجد کی تعمیر کی منظوری لے کر اس جگہ مسجد کی بنیاد رکھی گئی تو اس جگہ مدرسہ کی تعمیر جائز نہیں ہے مسجد کے چندہ کی اینٹ وغیرہ مدرسہ کی تعمیر میں لگانا جائز نہیں کہ مسجد او پر نیچے سب مسجد ہی ہوتی ہے، یہ درست نہیں کہ چھت کے اوپر تو مسجد ہو اور نیچے مدرسہ ہو، وہاں مسجد ہی بنائی جائے، اب یہ ہو سکتا ہے کہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔