مسجد کا لوٹا مصلی باہر لے جا کر استعمال کرنا
سوال
مسجد کا لوٹا، مصلی وغیرہ مسجد کے باہر لے جا کر استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
مسجد کا لوٹا مسجد کے باہر نہ لے جائیں، جبکہ احاطہ مسجد میں ضرورت پوری ہونے کا انتظام ہے، مسجد کا مصلی بھی خارج مسجد استعمال نہ کریں، خاص کر بیٹھ کر باتیں کرنے کے لئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔