پرانی مسجد کو گرانا
سوال
کیا سابق متولی کی اجازت کے بغیر مسجد گرائی جائے، عند الشرع جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
مسجد کیوں گرائی ہے، کیا پرانی ہوگئی تھی، یا جگہ ناکافی تھی یا کوئی اور بات ہے اس کو صاف صاف لکھا جاوے، تب جواب ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔