الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

با جازت متولی مسجد کا تیل امام ومؤذن کیلئے

سوال

مسجد میں جو عموماً عام لوگ تیل ڈال جاتے ہیں، آیا اس تیل کو امام و مؤذن مسجد ہذا میں اپنے حجرہ میں باذن متولی جلا سکتا ہے یا نہیں اور اس کا یہ اذن از روئے شرع کیسا ہے؟

جواب

اگر تیل دینے والوں کی بھی اجازت ورضامندی ہے تو جائز ہے اور متولی کا اذن بھی معتبر ہے ورنہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو