لقطہ کا روپیہ مسجد میں لگانا
سوال
پایا ہوا ر و پیہ مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
وہ لقطہ ہے، مالک کو تلاش کر کے اس کو دیا جائے، اس کا پتہ نہ چلے تو مایوس ہونے کے بعد غریب کو صدقہ کر دیا جائے، مسجد میں نہ دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔