دیوار مسجد میں آیات قرآنی وغیرہ لکھنا
سوال
عام طور پر مساجد کی دیواروں پر آیات قرآنی، احادیث یا خلفاء راشدین و اصحاب عشرہ مبشرہ کے اسمائے مبارک لکھے جاتے ہیں، یہ کس حد تک درست ہے؟
جواب
بلا ضرورت یہ چیزیں وہاں نہ لکھی جائیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔