الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں آتشزدگی کی وجہ سے وہ مسجد ہونے سے خارج نہیں ہوئی

سوال

ایک گاؤں ہے جس میں آج سے تقریباً سو سال قبل ایک جگہ چھوٹی مسجد تھی گاؤں میں جب آتشزدگی ہوئی تو مسجد لپٹ میں آگئی، پھر سے اس جگہ مسجد نہیں بنائی گئی بلکہ گاؤں کے ایک حاجی صاحب جو دو بھائی تھے، ان کے دروازے پر دونوں کی مشترکہ زمین پر مسجد بنائی گئی، تا کہ حاجی صاحب مسجد کی پوری حفاظت کریں، گاؤں والے اس وقت سے آج تک پنج وقتہ نماز کے علاوہ جمعہ کی نماز ادا کرتے چلے آرہے ہیں، قیاس سے معلوم ہوتا ہے کہ گاؤں والے متفق ہو کر مسجد بنائے تھے، پہلے والی مسجد کی زمین صرف تین ڈسمل زمین جو آبادی سے قریب ہوتی آ رہی ہے، کاغذی…

جواب

جو پرانی مسجد ہے وہ بھی شرعی مسجد ہے، آتشزدگی کی وجہ سے وہ مسجد ہونے سے خارج نہیں ہوئی ہے اور جونئی مسجد ہے وہ بھی مسجد ہے، جس جگہ مسجد بنانے کے لئے اینٹ خریدی گئیں ہیں اس اینٹ سے وہیں مسجد بنائی جائے، یہ کوئی اختلاف اور لڑائی کی بات نہیں، آپس کی ضد کو ختم کر دیں، اگر وہاں شرائط جمعہ موجود ہوں تو جس مسجد میں جمعہ ہوتا تھا اس میں جمعہ بھی ادا کرتے رہیں اور دونوں مسجدوں کو آباد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو