غیر آباد مسجد کی بنیاد کا مصرف
سوال
جنگل میں سینکڑوں برس سے دیکھنے میں آرہا ہے، کہ کچھ عمارت کی بنیادیں پختہ ہیں اس میں ایک بنیاد بطور مسجد کے معلوم ہوتی ہے، اب اس کی بنیاد نکال کر مسجد میں لگا دی جاے تو وہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اس کا مسجد ہونا ظاہر ہے یا کا غذات وغیرہ کے ذریعہ سے اس کا ثبوت ہے تو اس کی بنیاد کا مسجد میں لگا دینا درست ہے، اور اس جگہ کو احاطہ کے ذریعہ محفوظ کر دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔