الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں کنواں بنانا

سوال

مسجد میں کنواں بنانا کیسا ہے جبکہ پہلے کبھی نہ تھا؟

جواب

جو جگہ نماز پڑھنے کیلئے وقف ہے اس میں کنواں نہ بنایا جائے، ہاں اگر ضرورت ہو اور کچھ زمین مسجد سے متعلق زائد ہو وہاں درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو