مسجد کے لئے جبراً چندہ لینا
سوال
جبراً کسی شخص کو دباؤ دے کر ناجائز چندہ وصول کرنا مسجد کے واسطے کیسا ہے مہربانی فرما کر حامل پرچہ ہذا کو جواب دے کر مشکور فرمائیں، اور جواب علیحدہ علیحدہ تحریر فرمانا اور صاف صاف یعنی مفصل؟
جواب
ایسا کرنا ہرگز جائز نہیں اگر ایسا کیا ہے تو اس چندہ کی واپسی لازم ہے، اس کو مسجد وغیرہ میں خرچ کرنا منع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔