الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرانی مسجد کی اینٹیں، پتھر جوتے رکھنے کی جگہ لگانا

سوال

ایک چھوٹی سی مسجد تھی اس کو شہید کر کے بڑی مسجد بنائی گئی، اس کا فرش صحن پتھر کا تھا، وہ پتھر نالی سے باہر جوتے اتارنے کی جگہ لگا دیا گیا، اب لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جس پتھر پر سجدہ ہوتا تھا آج وہ پتھر جوتے اتارنے کی جگہ لگا دیا ہے، جس سے بے حرمتی ہوتی ہے، بہر حال اس پر جوتے اتارنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

وہ پتھر ایسی جگہ نہ لگائے جاتے تو بہتر تھا، جہاں جوتے نکالے اور رکھے جاتے ہیں، کیوں کہ یہ خلاف تعظیم ہے ”ويجوز رمى براية القلم الجديد ولاترمي براية المستعمل لاحترامه كحشيش المسجد وكناسته لا يلقى في موضع يخل بالتعظيم كذافي القنية اه عالم گیری، ص ۹۵ ر ج ۴ تاہم اب جبکہ ان پر نماز نہیں پڑھی جاتی تو ان کا وہ حکم نہیں جو مسجد کے فرش میں لگے ہوئے کا تھا “لا حرمة لتراب المسجد اذا جمع…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو