مسجد کی جگہ میں دوکان بنانا اور ایک دوکان سے دوسری دوکان میں اقتدا کرنا
سوال
(۱) زید دنیاوی نفع کی خاطر مسجد کے سامنے کے احاطہ میں دکانیں باندھنا چاہتا ہے، جگہ کی قلت کے سبب اس کے بائیں جانب نماز پڑھنے کہتا ہے اس جگہ کے مصلیوں اور امام کے درمیان ایک حجرہ واقع ہے، اس کی دیوار میں کوئی دریچہ وغیرہ نہیں اس جانب کے نمازیوں کو امام کے پیچھے کے نمازی نظر نہیں آتے ہیں، اس صورت میں یہاں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ (۲)
جواب
(۱) اگر وہ جگہ نماز کیلئے وقف ہے تو وہاں دوکان بنانا درست نہیں، اگر نماز کیلئے وقف نہیں لیکن مسجد کی ملک ہے، اور مسجد میں جگہ کی قلت ہے کہ وقت ضرورت وہاں لوگ نماز پڑھتے ہیں، اور مسجد کی آمدنی کافی ہے، خرچ زیادہ نہیں تب بھی اس جگہ دوکان نہ بنائی جائے اگر مسجد میں جگہ کافی ہے تو وہاں مسجد کے لئے دوکان بنالی جائے، تاکہ اس کا کرایہ مسجد میں آئے اور ضروریات پوری ہوں، امام اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔