بجلی کا پنکھا غیر اوقات نماز میں چالو کرنا
سوال
مسجدوں میں بجلی اور پنکھے وغیرہ لگے ہوئے ہیں، نماز کے علاوہ دوسری ضروریات کے واسطے ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ جیسے تلاوت کلام پاک، مطالعه کتب تبلیغی تعلیم و غیره؟
جواب
پنکھے چونکہ نماز کے وقت استعمال کرنے کے لئے لگائے گئے ہیں، ان کو دیگر اوقات میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے اوقات نماز میں جب نماز کے لئے کھولے جائیں تو مطالعہ کی بھی اجازت ہے ”شرط الواقف كنص الشارع“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔