پرنالہ دوسرے کی جگہ میں اور مسجد کی دیوار میں ایسا تصرف جس سے کسی کی بے پردگی ہو
سوال
زید نے دو قطعے زمین مالکان زمین سے خریدی جس کی سرحد مسجد کے مغرب و جنوب کی دیوار تک تھی، جس میں سے ایک قطعہ زمین جانب مغرب افتادہ پڑتی تھی، دوسرے قطعہ جنوب کے کچھ حصہ پر مالک زمین نے اپنا مسکونہ مکان بنا رکھا تھا جو جانب مغرب و مشرق کی لمبائی واقع تھا، زید نے خریدنے کے بعد اپنی پوری زمین پر قبضہ کرانے کے لئے دونوں جانبوں میں مسجد تک اپنی دیوار بنا کر احاطہ و مکان کی شکل دیدی، مسجد کی جنوبی دیوار میں جھروکے بشکل روشندان بنائے تھے، جس سے زید کے صحن میں بال بچوں کی بے پردگی ہوتی تھی، مسجد کی جنوبی دیوار کے بعد ایک…
جواب
زید کو اپنی زمین میں مکان صحن سب کچھ بنانے کا پورا اختیار حاصل ہے لیکن اگر مسجد کے متصل مسجد کی مصالح کے لئے کچھ راستہ مالک نے چھوڑ دیا ہو یا پانی گرانے کے لئے حق دیا ہو جس کو زید کے ہاتھ فروخت نہیں کیا گیا تو زید کا اس راستہ کو ختم کرنا یا پانی گرانے کی جگہ کوختم کر کے دوسری طرف منتقل کرنا درست نہیں ہے آج زید اس جگہ پر پانی گرانا برداشت نہیں کرتا تو کل کو زید کے ورثاء مسجد کا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔