مسجد کا بیمہ
سوال
مسجد کا بیمہ کرانا کیسا ہے؟ یہاں کی مسجد گذشتہ فساد میں جلا دی گئی تھی، مسجد کا سامان، چٹائیاں مصلے وغیرہ سب جلا دیئے گئے تھے؟
جواب
اگر مسجد کے تحفظ کی کوئی صورت نہیں تو مجبوراً بیمہ کرانا درست ہے مگر اس سے حاصل ہونے والی سودی رقم مسجد میں صرف نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔