حمام کے کوئلہ سے امام کا چائے بنانا
سوال
جس جگہ لکڑی با فراغت ملتی ہے، تو حمام کیلئے جو کوئلہ وغیرہ دیا جاتا ہے، تو امام اس سے چائے وغیرہ پکا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
جن لوگوں نے لکڑی دی ہے اگر وہ اجازت دیدیں کہ امام اپنے استعمال میں بھی لائے تو امام کیلئے اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔