مسافر کے لئے مسجد کی چٹائی کا استعمال
سوال
مسافر اگر مسجد کی چٹائی لیٹنے کے لئے استعمال کرے تو کیا یہ فتوی کی رو سے درست ہے اور تقویٰ کی رو سے نا جائز ہے؟
جواب
فتوی کی رو سے درست ہے اور تقویٰ کی رو سے احتیاط اولی ہے، حرام نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔