الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد کے مائک کی حفاظت کے لئے حجرہ بنانا

سوال

(۲) مسجد کی چھت پر لاؤڈ اسپیکر کا مائک رکھا ہوا ہے،اور اس کے چوری ہو جانے کا اندیشہ ہے، اس لئے گنبد کے پاس تین فٹ مربع گھر بنا دیا گیا ہے، تا کہ اس کی حفاظت ہو سکے، تو چھت پر اس قسم کا اضافہ شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) مسجد سے متعلق زمینوں کی آمدنی سے مذکورہ ضروریات بنانا اور ان میں حسب مصالح وہ روپیہ خرچ کرنا شرعاً درست ہے (۲) اس مقصد کے لئے ایسی جگہ یہ اضافہ درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو