الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بڑی چوڑی مسجد کی صفوف کو پنجگانہ نماز میں دائیں بائیں سے کم کرنا

سوال

جامع مسجد کی چوڑائی تقریباً ۴۰ رفٹ سے زائد ہے اس میں آج بھی پانچوں وقت جماعت کے ساتھ نماز ادا کی جاتی ہے، عموماً سردی کے زمانہ میں اور دیگر وجوہات کی بناء پر جماعت میں شامل ہونے والے کبھی کم کبھی زیادہ تعداد میں حاضر ہوتے ہیں، چونکہ صف اول کا پورا کرنا بنیادی طور پر لازمی ہے، مگر اس کی لمبائی اس قدر زیادہ ہے کہ جب کھڑی ہوتی ہے، تو لوگ یمیناً ویساراً دوڑتے دوڑتے صف اول میں جا ملتے ہیں، اس طرح بسا اوقات ان کی ایک ایک رکعت بھی فوت ہو جاتی ہے، اور نمازیوں میں ہر قسم کے لوگ مثلاً بوڑھے ضعیف، جوان اور بیمار بھی ہوتے…

جواب

جو حصہ ایک دفعہ مسجد بنا دیا گیا ہے، یمینا ویسارا اس کو مسجد سے خارج کرنے کی تو کسی صورت میں اجازت نہیں وہ ہمیشہ کے لئے مسجد ہے، البتہ عذر مذکور فی السوال کی وجہ سے دونوں جانب کچھ خالی جگہ چھوڑ دی جائے، اور امام وسط ہی میں رہے، اور دوسری پھر تیسری صف بھی صف اول کی طرح ہو جائے، تو اس کی وجہ سے دوسری تیسری صف والے نماز میں صف اول کی فضیلت سے تو ضرور محروم رہیں گے لیکن فضیلت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو