الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نئی تعمیر میں مسجد کا فرش اونچا رکھ کر نیچے تہہ خانہ بنا دیا تو نماز کہاں پڑھی جائے

سوال

ایک پرانی مسجد توسیع کی غرض سے منہدم کر کے دوبارہ تعمیر کی گئی اور ابتدا ہی میں بنیاد کے موقع پر فرش مسجد کو پرانے فرش سے اونچا رکھنے کی تجویز بالاتفاق طے پائی، لیکن مٹی سے پاٹ کر اونچا کرنے کے بجائے، یہ صورت آسان سمجھی گئی کہ دیواروں کی کرسی اونچی لاکر درمیان میں پائے بنا کر خلا کومٹی سے پر کرنے کے بجائے لینٹر ڈالدیا جائے، تاکہ نچلا حصہ بھی بوقت ضرورت کارآمد ہو سکے، اور جمعہ کے دن یا جب بھی مصلیوں کی کثرت ہو اس کا دروازہ کھول کر اس حصہ سے بھی کام لیا جائے، اس بارے میں مقامی علماء کرام اور مفتی مدرسہ کنز العلوم…

جواب

لیکن صورت مسئولہ میں مسجد کی جو ہیئت بن چکی ہے اس فرش مسجد کو مسجد کی چھت کا حکم نہیں دیا جائیگا، بلکہ اس نئی عمارت کی جو چھت ہے وہ سطح مسجد ہے، اور سابقہ مسجد بمنزلہ سرداب کے ہے جس کو مصالح مسجد کیلئے محفوظ کر دیا گیا ہے کہ سخت دھوپ اور لو کے وقت میں وہاں بھی نماز پڑھ سکتے ہیں، اس لئے اس کو مٹی سے پر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مسجد تحت الثریٰ سے فوق الثریا تک مسجد ہی ہوتی ہے،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو