الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد قدیم کی آمدنی کا مصرف

سوال

(۱) اور پہلی مسجد کے علاوہ مسجد کی زمین موقوفہ ہے موضع کے معتبر لوگوں کی رائے یا بغیر رائے کے موقوفہ جگہ میں کسی قسم کا نفع اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) موقوفہ زمین کی آمدنی کہاں خرچ کی جائے اور کیسے خرچ کی جائے؟

جواب

خلاف غرض واقف اس کا استعمال نا جائز ہے، بلکہ اس کی شرطوں کے موافق استعمال کرنا چاہیے، اگر وہ مسجد کے منافع کے لئے وقف ہے تو اس کو کرایہ پر دیکر اس کا کرایہ مصالح مسجد پر صرف کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو