مسجد کی چیز پتھر وغیرہ مدرسہ میں لگانا
سوال
مسجد کی چیز پتھر وغیرہ مدرسہ میں لگا سکتے ہیں یا نہیں، مفت ہوں یا قیمتاً کیا صورت ہے؟
جواب
اگر پتھر وغیرہ کوئی چیز مسجد کیلئے خریدی گئی پھر اس کی ضرورت نہیں رہی تو مدرسہ یا کسی مسجد میں قیمتاً اس کو لگانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔