الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

راستہ کا کچھ حصہ مسجد میں داخل کرنا

سوال

مسجد میں جگہ کی تنگی ہے، مسجد کے پیچھے ایک عام راستہ پڑا ہے، اگر مسجد کو کچھ بڑھا لیا جائے، تو کسی کو تکلیف نہ ہوگی، سب نمازی اس پر متفق ہیں، مگر ایک شخص نے کچھ مٹی ڈال کر اس پر قبضہ جما رکھا ہے، وہ مخالف ہے، اس حالت میں اگر مسجد کو بڑھالیا جائے تو اس میں نماز ہو جائے گی، یا نہیں؟

جواب

اگر وہ راستہ کسی کی ملک نہیں، عام لوگوں کے چلنے کے لئے ہے اور مسجد میں تنگی ہے اسکو بڑھانے کے ضرورت ہے، اور اس بڑھانے سے گزرنے والوں کو تنگی اور پریشانی نہیں ہوگی، نہ کسی کا راستہ رکے گا تو مسجد کو بقدر ضرورت بڑھا لیا جائے، اگر اس کے لئے کسی کی مملوکہ زمین مسجد میں شامل کرنا چاہیں، وہ بلا قیمت نہ دے تو اس سے خرید کر مسجد میں شامل کر سکتے ہیں ”جعل شئ من الطريق مسجداً لضيقه ولم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو