الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرض لیکر تعمیر مسجد میں رقم دی، وہ حلال ہے؟

سوال

زید نے ایک مسجد کی تعمیر کے سلسلہ میں بکر سے سو روپے قرض لے کر دیئے بعد میں جوئے یا سٹے، غرض حرام کمائی سے اپنا قرض ادا کیا، تو موجودہ صورت میں وہ رقم مسجد کے لئے حلال ہے یا حرام؟

جواب

روپیہ قرض لیکر دیا ہے، وہ روپیہ تو سٹے یا جوئے کا نہیں تھا، اسمیں یہ حرام موثر نہیں ہوگا اس کی حرمت مستقل علیحدہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو