الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کا پیسہ تعمیر مسجد میں

سوال

ہمارے پاس کچھ رقم مشاعرہ فنڈ میں سے باقی ہے، اس میں اہل ہنود کی رقم بھی شامل ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ اس رقم کو مسجد کی تعمیر میں لگایا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

رقم دینے والوں کی اجازت سے مسجد میں بھی لگائی جاسکتی ہے لیکن اہل ہنود صاحبان کی رقم بہتر یہ ہے کہ انکو واپس کر دی جائے، اور از خود مسجد کی تعمیر میں خرچ کرنے کی اجازت نہ لی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو