مسجد کی تعمیر کنکریٹ کے ذریعہ
سوال
بعض لوگ کہتے ہیں کہ مسجد میں کنکریٹ ڈالکر مضبوط بنانا بدعت ہے، بعض کہتے ہیں کہ بدعت نہیں مسجد نبوی میں کنکریٹ موجود ہے؟
جواب
جی ہاں مسجد نبوی میں بھی کنکر موجود تھی، اور اب بھی کچھ حصہ میں ہے مسجد حرام (مکہ معظمہ) میں بھی جگہ جگہ کنکر موجود تھی، اب حرمین شریفین (زادہما اللہ شرفاً وكرامة) مسجد حرام و مسجد نبوی دونوں جگہ کنکر ختم کر کے بہترین اعلی قسم کے پتھر کا فرش بنا دیا گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔